Sunday January 19, 2025

اداکار بھی عید کے کپڑوں کیلئے پریشان، زارا نور کی درزی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے درزی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شیئر کردی۔ زارا نور عباس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ کو پریشان حال میں درزی سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں زارا درزی کو یاد دلا رہی ہیں کہ ’ عید میں صرف تین دن رہ گئے ہیں‘۔ اداکارہ درزی کو اپنے کپڑوں کے حوالے سے ہدایات دے رہی ہیں جب کہ بعد میں وہ اپنے درزی سے دکان پر آنے کا کہتی ہیں۔

سرکاری سرپرستی میں مخالفین کیخلاف توہین مذہب قانون کا استعمال، پی ٹی آئی اقوام متحدہ پہنچ گئی

زندگی کے آخری لمحے تک ان چوروں، ڈاکوؤں کے خلاف لڑتا رہوں گا میں ان کے خلاف جہاد کر رہا ہوں جیل جانا چھوٹی چیز ہے جان کی قربانی دینے کو بھی تیا رہوں۔

FOLLOW US