Monday January 20, 2025

سیریل’ناگن‘ بنانے کا ارادہ کر رہاہوں ، مرکزی کردار کیلئے ریحام خان کو کاسٹ کرنا چاہتا ہوں ، منیب بٹ

کراچی : عمران خان کی سابق اہلیہ، پروڈیوسر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان کے درمیان جاری طنز و تکرار میں اب اداکار منیب بٹ نے بھی اپنی انٹری دیدی ہے۔اداکار منیب بٹ نے ٹوئٹر پر ریحام خان اور مشی خان کے معاملے میں مشی خان کی حمایت کی ہے۔ اٴْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ریحام خان کے پرانے ٹوئٹس کے سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا کہ’آپ نے فلم جانان کی کسی سرمایہ کاری یا منافع کو ہاتھ نہیں لگایا لیکن پھر بھی آپ نے کہا کہ مشی کو آپ نے اپنی فلم میں پھپھو کے کردار میں کاسٹ کیا تھا‘۔

مراسلہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے چھپایا گیا تھا پھر شاہ صاحب کو ایک محب وطن افسر نے خفیہ اطلاع دی، مبینہ دھمکی آمیز خط کے حوالے سے شہباز گل کا انکشاف

اٴْنہوں نے ایک مشہور کہاوت کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ’چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائی!‘۔منیب بٹ نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں لکھا کہ وہ ایک سیریل’ناگن‘ بنانے کا ارادہ کر رہے ہیں جس کے مرکزی کردار کیلئے ریحام خان کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت نے 45 ماہ میں 49.23 ارب ڈالر کا قرض لیا

900 چوہے کھا کر بلی حج کو چلی اب جب مریم بی بی نے عدالت میں درخواست دی کہ میں نے عمرہ پر جانا ہے عدالت پاسپورٹ دے، تب جا کے اس اردو محاورے کے معنی اور وسعت سمجھ آئی

FOLLOW US