Monday January 20, 2025

عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبیٰ انور نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے کھل کر وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کردی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سیدہ طوبیٰ انور نے کہا کہ تمام تر سیاسی اختلافات ایک طرف، اللہ سے دعا ہے کہ وہ عمران خان کو جان کے خطرے سے محفوظ رکھے۔ یاد رہے کہ طوبیٰ انور اور عامر لیاقت میں کچھ عرصہ پہلے علیحدگی ہوگئی تھی جس کے بعد عامر لیاقت نے تیسری شادی کا اعلان کیا تھا۔ یہاں بھی واضح رہے کہ عامر لیاقت بھی پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں شامل ہیں۔

رمضان مبارک۔چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل ہوگا۔ امت مسلمہ کیلئے بڑی خوشخبری

کل مجھے وزارت قانون کا قلمدان مل رہا ہے،شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت جائیں گے، شہبازشریف کا وزیراعظم بننے کا خواب کِرچی کِرچی ہوجائے گا

“پاکستان کو ایسی دھمکی آج سے پہلے کبھی نہیں دی گئی، اتوار کو سرپرائز دیں گے” وزیر اعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر پید ا ہونے والے بحران کی بھی وضاحت کردی

FOLLOW US