Sunday January 19, 2025

کیس ختم نہ کیے تو ویڈیوز اور آڈیوجاری کر دوں گی،حریم شاہ نے دھمکی دیدی،بڑے بڑوں کی نیندیں حرام

اسلام آباد: ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔ ایک بیان میں حریم شاہ نے کہا کہ ان کی جائیداد بھی شوہر کے کھاتے میں ڈال دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کی حامی تھی لیکن اب تبدیلی سے مایوس ہوئی ہے۔دوسری جانب حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ حریم شاہ سے چار ماہ قبل شادی ہوئی تاہم تاریخ یاد نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول ہاؤس میں کبھی نوکری نہیں کی،

حکومت کی اتحادی ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر ملک کی بہتری کیلئے کوشش کرنے پر اتفاق

کرائے کے گھر پر نہیں رہتا بلکہ گھروں کو کرائے پر دیا ہوا ہے، ڈیفنس میں جم ہے اور جم انسٹرکٹر ہوں، یہی ذریعہ معاش ہے۔ بلال شاہ کا کہنا تھا کہ حریم سے شادی کے بعد میرے خلاف ایف آئی اے اور اسپیشل برانچ انتقامی کارروائی کررہی ہے، سندھ ہائیکورٹ سے ایف آئی اے کے خلاف اپنی بیوی کے لیے حکم امتناع لیاجس پر میرے خلاف انتقامی کارروائی شروع کی گئی تاہم اپنے خلاف بننے والی رپورٹ پر عدالت سے رجوع کیا ہے۔

عوام کے پاس تحریک انصاف کے سوا کوئی بہتر آپشن ہی نہیں، وزیراعظم عمران خان بھی کھل کر بول پڑے

حریم شاہ کا شوہربلال شاہ کس سرکاری ادارے کا سابق ملازم نکلا؟ نوکری سے کیوں برطرف کیا گیا؟تہلکہ خیز انکشافات

FOLLOW US