Tuesday May 14, 2024

ہمایوں سعید نیٹ فلکس پر آنے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے، لیڈی ڈیانا کے محبوب ڈاکٹر حسنات کا کردار نبھائیں گے

کراچی : آن لائن ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے برطانوی شاہی خاندان کی کہانیوں کا احاطہ کرتی سیریز “دی کراؤن” کے اگلے سیزن کیلئے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کو کاسٹ کرلیا۔ ہمایوں سعید پہلے پاکستانی اداکار ہیں جو نیٹ فلکس کی کسی اوریجنل سیریز کا حصہ بنیں گے۔ وہ دی کراؤن میں لیڈی ڈیانا کے پاکستانی نژاد محبوب ڈاکٹر حسنات کا کردار نبھائیں گے۔ خیال رہے کہ لیڈی ڈیاناکا پاکستانی نژاد ہارٹ سرجن ڈاکٹر حسنات کے ساتھ سنہ 1995 سے 1997 تک معاشقہ رہا تھا جو آج بھی سرخیوں کی زینت بنا رہتا ہے۔

منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام‘ بھاری رقم بیرون منتقلی سے قبل ہی پکڑی گئی

سانحہ مری،’’ عمران خان کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیتے تھے‘‘ذرا بھی غیرت ہوتی تومستعفی ہوجاتے، حافظ حمداللہ

کرپٹو اثاثوں سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا فائدہ ہو سکتا ہے ، ایف پی سی سی آئی کی حکومت سے قومی کرپٹو کرنسی حکمت عملی بنانے کی درخواست

FOLLOW US