Monday January 20, 2025

منی بجٹ، غیر ملکی ڈرامے کی ایک قسط پر کتنے لاکھ ٹیکس لگے گا؟ جان کر پاکستانی فنکار خوشی سے اچھل پڑیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فنانس سپلیمنٹری بل میں غیر ملکی ڈراموں اور اداکاروں پر بھاری ٹیکسز کی تجویز دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کیا جس میں تجویز دی گئی ہے کہ غیر ملکی ڈراموں کی ایک قسط پر 10 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا جائے۔ اس کے علاوہ ایک قسط پر مشتمل غیر ملکی ڈرامے پر 30 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔ منی بجٹ میں غیر ملکی اداکار کی ایڈورٹائزنگ پر پانچ لاکھ روپے فی سیکنڈ ایڈوانس ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

یکم جنوری سے پیٹرول کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں کو بہت بڑا سرپرائزملنے کا امکان

سہارا تو ہی تھا بیٹا، میرے ا ن بوڑھے ہاتھوں کا، ابھی تو ہاتھ جوڑے تھے، تیری لمبی عمر مانگی تھی

پی ٹی آئی نے منصوبوں کی تشہیر میں فنڈز کے بے دریغ استعمال میں سب کو پچھاڑ دیا ۔۔ 1 ارب 84 کروڑ روپے کا مزید اضافی فنڈ منظور کر لیا گیا

FOLLOW US