Monday May 6, 2024

معروف پاکستانی اداکارہ نے اچانک دوسری شادی کر لی۔۔ شوبز کو بھی چھوڑنےکا اعلان کردیا ، ہر کوئی چونک کر رہ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی ڈرامہ سیریل ” لو لائف اینڈ لاہور ” میں اپنے کردارسے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ فضا علی نے اپنی دوسری شادی کی خبر بریک کرکے ہر ایک کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر فضا علی نے معروف کاروباری شخصیت ایاز ملک کے ساتھ اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں

 

#married to #Ayazmalik #shukaralhumdulillah #plz pray for us # for my new life

A post shared by Fiza Ali (@fiza_aali) on

انھوںنے لکھا ہے کہ
’میری شادی ایاز ملک کے ساتھ ہو گئی ہے اور اللہ کی رحمت سے یہ اعلان کرتے ہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے میں شوبز سے بھی کنارہ کشی اختیار کر رہی ہوں تاہم میں صرف ابھی اپنا ایک ہی شو جار ی رکھوں گی کیونکہ ’اے آر وائے ‘نے مجھے اس وقت سہارا دیا جب مجھے اس کی ضرورت تھی اور کڑا وقت چل رہا تھا ،
فضا علی نےیہ بھی بتایا کہ اے آر وائی ٹی وی پر اپنا کنٹریکٹ مکمل کریں گی ۔ تاہم اس کے بعد وہ شوبز سرگرمیوں سے مکمل علیحدگی اختیار کر لیں گی۔

FOLLOW US