Monday January 20, 2025

میا خلیفہ نے خوبصورتی کیلئے سرجری پر کتنے پیسے خرچ کیے؟

نیو یارک : فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خوبصورتی کیلئے کرائی گئی سرجریوں پر مجموعی طور پر 28 ہزار ڈالر (50 لاکھ 25 ہزار روپے) خرچ کیے۔ میا خلیفہ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ تخیلاتی طور پر اپنی بیٹی سے گفتگو کر رہی ہیں۔ میا خلیفہ بچے کی آواز میں اپنی بیٹی کے طور پر کہتی ہیں کہ ممی میں بڑی ہو کر آپ کے جیسی بننا چاہتی ہوں۔ اس کے جواب میں میا خلیفہ بطور ماں خود ہی جواب دیتی ہیں کہ میری پیاری بیٹی میرے جیسا بننے سے پہلے تمہارے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ میں نے سرجریاں کروانے کیلئے کتنے پیسے خرچ کیے۔

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ایک ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں واضح کمی ریکارڈ

میا خلیفہ کے مطابق انہوں نے بریسٹ سرجری پر 13 ہزار ڈالر کی رقم خرچ کی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنی ناک کی بھی سرجری کرائی جس پر 15 ہزار ڈالر کا خرچہ آیا۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ یہ اس کل کمائی سے تقریباً ڈھائی گنا رقم ہے جو انہوں نے بطور پورن سٹار کمائی تھی۔ میا خلیفہ کے مطابق انہوں نے فحش فلموں کے اپنے کریئر میں صرف 12 ہزار ڈالر کمائے تھے۔

پاکستان کیلئے کونسا آخری کام کرنا چاہتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن سے پہلے مبینہ دھاندلی، خاتون پریزائڈنگ آفیسر شوہر سمیت گرفتار

FOLLOW US