Wednesday January 22, 2025

نیلم منیرکا بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ‘معاہدہ ہوگیا

لاہور : نامور فلم سٹار نیلم منیرنے بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی بھارتی پنجابی کامیڈین فلم سائن کر لی‘فلم کا نام فی الحال خفیہ رکھا جائے گا۔ خبررساں ایجنسی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کی مذکورہ مشتر کہ فلم کی شوٹنگ بر طانیہ میں ہوگی فلم میں نیلم منیر کے علاوہ پاکستانی اداکار احمدعلی بٹ بھی کام کر یں گے جبکہ فلم انڈین کاسٹ کے لیے فنکاروں کے مختلف ناموں پر غور کیا جارہا ہے اور تمام فنکاروں کے نام فائنل ہونے کے بعد فلم کے نام کا بھی باقاعدہ اعلان کر دیا جائیگا۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو گیا

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے ٹکر مار کر زخمی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ،دراصل حادثہ کس طرح ہوا؟ جانئے

سلمان خان نے اپنا گھر ماہانہ کتنے کرائے پر دے دیا ؟ بالی ووڈ میں خبر پھیل گئی

FOLLOW US