Wednesday January 22, 2025

علیزے شاہ کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

لاہور : پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے دیکھ کر مداح بھی حیران ہوئے اور ایک نے پوچھ لیا کہ ” یہ کیسا ڈانس ہے علیزے باجی “۔ پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ٹی وی انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہے جس پر ان کے مداح کبھی انھیں سراہتے ہیں اور کبھی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ۔ گزشتہ دنوں اداکارہ علیزے شاہ نے کچھ دھنوں پر رقص کر کے اپنی ویڈویو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے پنک پینتھر کا میوزک لگا کر اس کی میمز بنا کر ویڈیو کو ری پوسٹ کردیا۔

ن لیگ شریفوں کے ہاتھوں سے نکل گئی ، پارٹی کی قیادت اب کس کے حوالے کر دی جائیگی؟ سیاسی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

یہ ویڈیو سامنے آئی تو صارفین نے مختلف قسم کے کمنٹس کر کے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
اسی طرح ایک اور صارف نے لکھا کہ اس میوزک پر آج تک کوئی ڈانس نہیں تھا ،اس لیے علیزے باجی نے سوچا کہ میں ہی اس پر ڈانس کر لیتی ہوں۔

کرس گیل کی چھُٹی ، کرکٹ کا نیا بادشاہ محمد رضوان بن گئے ، ویسٹ انڈین کرکٹر سے بڑا اعزاز چھین لیا

FOLLOW US