Monday May 6, 2024

علی ظفر اور میشا شفیع جو شام کو محفلیں سجاتے ہیں ،ان میں کیا کچھ ہوتا ہے؟؟سینئر صحافی نے جنسی ہراسگی کے الزام کا پوسٹ مارٹم ہی کر ڈالا

لاہور(آئی این پی) معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ساتھی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کیا جانے کا الزام عائد کیا تھا۔جس کے بعد شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی اس متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔اسی کے اوپر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی ایاز میر کا کہنا تھا کہ میشا شفیع ایک بہت معروف گلوکارہ ہیں جب کہ علی ظفر بھی بہت معروف گلوگار ہیں۔اور ان کا چھوٹا سا طبقہ ہے۔جب شام کو ان کی پا رٹیاں ہوتی ہیں تو پتہ نہیں اس میں ان کو کباب کے ساتھ کیا چیز پیش کی جاتی ہے۔جب آپ ایسی محفلوں میں جائیں گے تو وہاں اگر کوئی آپ پر کوئی جملے کسے

تو وہ جنسی ہراساں کیا جانے کے زمرے میں نہیں آتا۔لیکن اب تو کسی کا ہاتھ بھی پکڑ لیں تو اس ہر جنسی ہراساں کیا جانے کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔

FOLLOW US