Monday January 20, 2025

افسوسناک انجام ، جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد عائشہ ٹک ٹاکر بارے آج کی سب سے بڑی خبر آگئی

لاہور: افسوسناک انجام ، جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد عائشہ ٹک ٹاکر بارے آج کی سب سے بڑی خبر آگئی ۔۔۔ میں حلفاً بیان دیتی ہوں کہ یادگار میں ہونے والے واقعے سے متعلق مجھے ذرا بھی علم نہیں تھا ، مجھے اور میرے خاندان کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، وزیراعظم مجھے تحفظ فراہم کریں، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے نیا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان واقعے میں سینکڑوں افراد کی جانب سے دست درازی کا شکار بننے والے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا نیا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے۔ اس ویڈیو پیغام میں عائشہ اکرام نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں حلفاً بیان دیتی ہوں کہ یادگار میں ہونے والے واقعے کے پیچھے مجھے ذرا بھی علم نہیں تھاکہ وہاں یہ سب کچھ میرے ساتھ ہو جائے گا۔ عائشہ اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یادگار واقعے کے بعد مجھے اور میرے خاندان والوں کو بلیک میل کیا جارہا ہے اور تھریڈ بھی مل رہے ہیں۔

آپ واقعی محسن پاکستان تھے ، ڈاکٹر عبد القدیر خان نے شعیب اختر کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ آج بھی انہیں دعائیں دیتے نہیں تھکتے ؟ حیران کن انکشاف

عائشہ اکرم نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے درخواست کی کہ مجھے بلیک میلرز سے تحفظ فراہم کیا جائے۔ انہوں نے اپنے خاندان والوں کو بھی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی۔ عائشہ ٹک ٹاکر کے اس ویڈیو بیان کے بعد عوام النا س کی جانب سے ملا جلا رد عمل دیکھنے میں آرہا ہے ، سوشل میڈیا پر کومنٹس دیکھے جا سکتے ہیں جن میں صاف لکھا ہے کہ اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ، کچھ صارفین نے لکھا کہ برے کاموں کا برا انجام ، پاکستان کواور پاکستانیوں کو بدنام کیا گیا اور آخر میں یہ سب کہانی نکلی ۔

وزیراعظم نے رحمت العالمینﷺ اتھارٹی بنانے کا اعلان کردیا، یہ اتھارٹی کیا کام کرے گی؟ آپ بھی جانیے

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنا آخری خط کس سیاسی شخصیت کو لکھا تھا؟ تفصیلات منظرعام پرآگئیں

FOLLOW US