اسلام آباد: محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی زندگی میں آخری خط وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو لکھا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنا آخری خط 4 اکتوبر2021ء کو مراد علی شاہ کو لکھا۔اس خط میں انہوں نے اپنی خیریت دریافت کرنے اور پھولوں کا تحفہ بھجوانے پر پر وزیراعلی سند ھ کا شکریہ ادا کیا۔محسن پاکستان کا کہنا تھا کہ میں اب میں بالکل ٹھیک ہوں۔
