Tuesday January 21, 2025

2لڑکیاں اور 6لڑکے ، شاہ رخ خان کا بیٹاآریان خان رنگ رلیاں مناتے پکڑا گیا، پولیس نے حراست میں لےلیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے، بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے کروز شپ پر ہونے والی ایک پارٹی پر چھاپہ مارا تھا، اس معاملے میں تاحال شاہ رخ خان کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے اور دو خواتین سمیت تقریباً آٹھ افراد کو منشیات کے ایک کیس میں حراست میں لینے کے بعد نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام پوچھ گچھ کر رہے ہیں، 23 سالہ آریان کو ہفتہ کی رات ممبئی کے ساحل سے دور کروز جہاز پر منعقد ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مارنے کے بعد این سی بی نے تحویل میں لیا تھا۔آریان کا موبائل فون ضبط کر لیا گیا ہے اور اس کی سکیننگ کی جا رہی ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ منشیات کے قبضے یا استعمال میں اس کے ملوث ہونے کے کوئی اشارے ہیں۔

عمر شریف کے موت سے قبل آخری لمحات میں کیا ہوا؟ طبیعت اچانک کیسے بگڑ گئی؟معالج کا پہلابیان آگیا

‘ممی سو رہی ہیں’، کم سن بچیاں مردہ ماں کے ساتھ کئی دن بیٹھی رہیں، ہرآنکھ نم

ثانیہ مرزا شادی کے بعد موٹی ہو گئی تھی لیکن انہوں نے پھر اپنا وزن کم کرلیا اور اب وہ پتلی کمر میں کافی خوبصورت دکھائی دیتی ہیں

صبور علی کی اپنے ہونے والے شوہر علی انصاری کے ساتھ پیار بھرے انداز میں گھومتے پیار ی تصاویر

FOLLOW US