Monday January 20, 2025

خیبرپختونخوا کے تمام 37 وارڈز کے نتائج سامنے آگئے، تحریک انصاف کی 18 لیکن ن لیگ کو کتنی نشستیں ملیں؟ حیران کن نتیجہ آگیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے ایک دفعہ پھر خیبر پختونخوا میں میدان مار لیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے کل 37 وارڈز میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 18 سیٹیں اپنے نام کی ہیں۔آزاد امیدوار نو نشستوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان مسلم لیگ (ن) پانچ نشستوں کے ساتھ تیسرے جبکہ پیپلزپارٹی تین نشستوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی۔ عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) نے ایک سیٹ جیتی۔

گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اگر 8 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد میں ملاقات نہ کرتے تو کیا خطرہ تھا؟ سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ ، موبائل فون سستے ہونے کا امکان

FOLLOW US