Sunday January 19, 2025

حریم شاہ نے معروف کاروباری شخصیت کو بے نقاب کرنے کی دھمکی دے دی، ٹریلر بھی جاری کردیا

انقرہ :پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی خبریںگزشتہ دونوں گردش میں تھیں۔اپنی شادی کے حوالے سے پھیلتی افواہوں کو حریم شاہ نے خود بھی قبول کیا تھا لیکن نام بتانے سے پرہیز کیا تھا۔جس کے بعد حریم شاہ نے بتایا تھا کہ اپنے ہنی مون کے لئے اپنے شوہر کے ہمراہ ترکی جائینگی۔اطلاعات ہیں کہ حریم شاہ اس وقت ترکی میں ہی موجود ہیں جہاں سے ان کی کئی ویڈیوز بھی سامنے آچکی ہیں لیکن وہ وہاں اکیلی ہیں یا اپنے شوہر کے ہمراہ اس حوالے سے کچھ بھی کہنا ممکن نہیں ہے ۔ترکی میں چھٹیاں منانے گئی حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جس میں وہ کسی کو دھمکی دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم شاہ کی طرف سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کال کی ریکارڈنگ پوسٹ کی گئی ہے جس میں وہ حسن اقبال سے گفتگو کر رہی ہوتی ہے۔اس ریکارڈنگ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ حسن اقبال کو فراڈ کہہ رہی ہوتی ہیں

“میری وفات کے بعد ہر شہر ہر گلی کوچے میں میری نماز جنازہ پڑھیں”ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی صحت یابی کی درخواست انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی

اور ایک کال گرل سے شادی کرنے کاطعنہ بھی دیتی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں حریم شاہ کہتی ہے کہ ”آخری وقت تک تو اسپتال میں میری منتیں کر رہا تھا، بے غیرت انسان، اوقات کیا ہے تیری، تجھ پہ ترس کھا کے میں نے تم سے بات کی، تمہیں پیسے بھیجے لیکن تو نے پھر اوقات دکھا دی۔ آنے دو مجھے پاکستان، سب کو تیری اوقات دکھاتی ہوں، کال گرل سے شادی کرنے والے 2نمبر۔“

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید طالبان شوریٰ کی دعوت پر کابل پہنچ گئے

جلد سرپرائز دیں گے، ترین گروپ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے بڑا دعویٰ

FOLLOW US