Tuesday May 14, 2024

بھتہ نہ دینے پر بھتہ خوروں کی سٹیج ڈانسر صبا چودھری کے گھر پر فائرنگ

لاہور : لاہور میں سٹیج ڈانسر صبا چودھری کے گھر پر بھتہ خوروں نے مبینہ طور پر بھتے کی رقم نہ ملنے پر فائرنگ کر دی ۔ سٹی 42 کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ معاملے پر سی سی پی او سے بھی گفتگو کی ہے مگر پولیس حملہ آوروں کو پکڑنے میں ناکام رہی ہے ، اداکارہ نے نمناک آنکھوں کے ساتھ بتایا کہ پولیس نے کسی بھی حملہ آور کو گرفتار کرنے کی بجائے الٹا ان کے بھائیوں کے خلاف تھانہ نواں کوٹ میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے ۔ فنکارہ نے ایس ایچ او نوانکوٹ پر بھی بد تمیزی کا الزام لگایا ، کہا کہ جب میں تھانے میں گئی تو پولیس اہلکار نے میرے پیشے کے بارے میں بھی قابل اعتراض الفاظ استعمال کئے ۔

شاہین آفریدی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں زیادہ وکٹیں حاصل کرنیوالے پاکستانی فاسٹ باؤلر بن گئے

اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں کی کوئی زندگی نہیں ، کیوں کہ کوئی بھی قانون نافذ کرنے والوں کو پکڑے بغیر ہمیں گالی دے انہوں نے مزید کہا کہ “پاکستانی فنکاروں کی کوئی زندگی نہیں ہے،قانون کے ڈر خوف کے بغیر کوئی بھی ہمیں گالی دے سکتا ہے ۔

31اگست تک پہلی ڈوز اور 30 ستمبر تک دوسری ڈوز لگوانا لازمی ہوگی، 30 ستمبر کے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والے فضائی، پبلک ٹرانسپورٹ، ہوٹلز، شاپنگ مالز میں نہیں جاسکیں گے

FOLLOW US