Sunday January 19, 2025

پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل! پرویز مشروف کی نواسی ’ مریم رضا‘ نے کس دُنیا میں قدم رکھ دیا؟ تصاویر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز میوزک ویڈیو ” پیار دا میٹر ” بنا کر کیا ہے ، جس میں بطور ہدایتکارہ انہوں نے مذکورہ میوزک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پروڈیوسر طحہٰ جی ہیں۔ جس کی ہدایات ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا نے دی ہیں ۔مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف روپ میں دکھائی دیں گےٗدوسری جانب کورونا وائرس کی تیسری لہر کی وجہ سے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی نمائش کھٹائی میں پڑگئی جس کے باعث انڈسٹری کے اربوں روپے داؤ پر لگ گئے۔کورونا وائرس کی وجہ سے تیز ترین دنیا ایک دم سے

عشق نے غالب یہ حال کردیا۔محبوبہ سے ملنے جانےوالا عاشق پکڑا گیا۔ پھر اس کے ساتھ جو ہوا،ویڈیودیکھ کر آپ کوبھی پتہ چل جائےگا

تھم سی گئی ہے۔ ہر بڑے سے بڑا کام چاہتے ہوئے بھی انسان نوع کرنے سے قاصر ہے۔ ان میں سے ایک کام فلموں کی نمائش بھی ہے جو کہ اس وائرس کی وجہ سے مشکلات سے دو چار ہے۔فلموں کی بڑی انڈسٹریز میں ایک نام بالی ووڈ کا بھی ہے جہاں یومیہ کئی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جاتی تھیں تاہم کورونا وائرس نے اس انڈسٹری پر ایسے ڈیرے ڈالے کہ فلمیں اب روزانہ کے بجائے مہینوں میں نمائش کے لیے پیش کی جانے لگی ہیں۔سخت لاک ڈائون کے بعد بالی ووڈ کو احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے فلمیں بنانے اور نمائش کے لیے پیش کرنے کی اجازت دی گئی جس کے بعد سے فلمیں بننے کا سلسہ شروع ہوا، ابھی کچھ فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنی ہی تھیں کہ کورونا کی تیسری لہر نے سب کچھ تہس نہس کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے ایک سے دو ماہ کے دوران کئی فلموں کو نمائش کے لیے پیش کیا جانا تھا لیکن اب یہ فلمیں کورونا وائرس کے مزید پھیلاوکی وجہ سے بعد میں ریلیز کی جائیں گی

نوازشریف کا ویزا مسترد کروانے کے لیے جمائما کے بھائی کی جانب سے پریشر ڈالے جانے کا انکشاف

FOLLOW US