Sunday January 19, 2025

اداکارہ مہوش حیات نے نیا ڈانس چیلنج دے دیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں کونیا ڈانس چیلنج قبول کرنے کی دعوت دی ہے۔ کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا پر ’بوتل کیپ چیلنج‘ اور ’اونانا چیلنج‘ خوب مقبول ہوا تھا جسے بہت سے لوگوں نے قبول کرتے ہوئے اپنی اپنی ویڈیوزشیئرکی تھیں۔ rاس بارایک دفعہ پھراداکارہ نے اپنے بھائی کے ساتھ مداحوں کونیا ڈانس چیلنج قبول کرنے کی دعوت دی ہے۔ اداکارہ نے کہا انہوں نے یہ نیا چیلنج اپنے بھائی کے ساتھ کیا، آپ بھی اس چیلنج کو اپنے گھر میں کیجیئے۔ تاہم بہن بھائی کے اس چیلنج کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ اور ان کے بھائی کی جانب سے ’’اونانا چیلنج‘‘ کو بھی مداحوں نے خوب پسند کیا تھا۔

ماہرہ خان 40 سال کی عمر میں دوبارہ منگنی کرلی جلد ہی شادی بھی کررہی ہے ماہرہ کی چند نئی تصاویر

پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دیدی

FOLLOW US