Sunday January 19, 2025

اداکارہ مہوش حیات پاکستان کے دیومالائی سرزمین گلگت بلتستان کے صدر مقام اسکرود کی محبت میں گرفتار۔ تصاویر شیئر

پاکستان کی معروف و خوبروہ اداکارہ مہوش حیات پاکستان کے انتہائی شمال کی دیومالائی سرزمین گلگت بلتستان کے صدر مقام اسکرود کی محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈو شیرئنگ ایپ انسٹاگرام پر اسکردو شہر کی سیر تفریح کرنے کی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداح کے ساتھ ساتھ دیگر اداکار و اداکارائیں بہت پسند کر رہی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہوش حیات نے سبز رنگ کا ہوڈ پہن رکھا ہے اور وہ اسکردو کے ایک سحر انگیز حد تک خوبصورت مقام پر کھڑی ہیں۔

انشاء اللہ میں وزیر اعظم بنوں گا عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم پاکستان بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’ اسکردو یو آر لوو۔‘ مہوش حیات کی جانب سے شیئر کی گئی ایک اور تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے ایک یاک کا سینگ پکڑا ہوا ہے۔
تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ایک جنگلی جانور کو قابو کرنے کے لیے ایک جانور کی ہی ضرورت پڑتی ہے۔

FOLLOW US