Sunday January 19, 2025

ایرن ہالینڈ کراچی کی شکرگزار، بارش پر دلچسپ تبصرہ بھی کردیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے سے قبل کراچی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بارش پر دلچسپ تبصرہ بھی کردیا۔پی ایس ایل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایرن کے گزشتہ روز کوئٹہ کی فتح کے بعد ’شکریہ کراچی‘ کا ایک بینر اٹھائے تصویر شیئر کی گئی۔بعد ازاں آج صبح کراچی کی بارش پر ایرن نے اپنا تبصرہ بھی پیش کیا۔ایرن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر بارش کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’کراچی رورہا ہے، کیونکہ ہم شہر چھوڑ کر جارہے ہیں۔‘واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات پر زندگی تنگ ہوگئی

کیس ختم نہ کیے تو ویڈیوز اور آڈیوجاری کر دوں گی،حریم شاہ نے دھمکی دیدی،بڑے بڑوں کی نیندیں حرام

حکومت کی اتحادی ایم کیو ایم کا مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر ملک کی بہتری کیلئے کوشش کرنے پر اتفاق

FOLLOW US