Friday February 14, 2025

بھارت میں اپنے سفارتکاروں کو دھمکیاں ملنے پر پاکستان بھی حرکت میں آگیا،، سخت جواب دے ڈالا

اسلام آباد((مانیٹرنگ ڈیسک)وزیردفاع خرم دستگیر نے نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں اورانکے اہل خانہ کودھمکانے اورہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے ایک بیان میں بدھ کو ،وزیردفاع کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارتکاروں کی حفاظت اورانکو سکیورٹی کی فراہمی بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے انہوں نے تسلسل کے ساتھ ایسے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزارت

خارجہ امور سے متعدد بار سرکاری سطح پر احتجاج کے باوجود تذلیل کے یہ واقعات ابھی تک جاری ہیں۔