Tuesday September 17, 2024

پارٹی صدر بنتے ہی ایسا ہو جائے گا کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔۔ شہباز شریف کی طبیعت شدید خراب ہو گئی،، ڈاکٹروں نے کیا کہہ ڈالا ؟انتہائی تشویشناک خبر

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے، انھیں ڈاکٹروں نے 3 روز تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے انھیں تین روز تک تمام سرکاری مصروفیات ترک کر کے مکمل آرام ک

ا مشورہ دیا ہے۔

FOLLOW US