Friday October 11, 2024

مسلم لیگ (ن) کےلئے صورتحال مزید مشکل ڈاکٹر نثار کے بعد مسلم لیگ (ن)کا ایک اور رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہو گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کےلئے بری خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ فیصل آباد سے ایک رکن قومی اسمبلی نثار جٹ نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا عندیہ دے ڈالا ہے لیکن اب ذرائع نے بتایا ہے کہ وسطی پنجاب ہی سے مسلم لیگ (ن) ہی کے ایک اور رکن قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ رکن قومی اسمبلی جلد ہی اس بارے میں باضابطہ اعلان کریں گے ۔ دوسری جانب ڈاکٹر نثار جٹ کل چئیرمین پاکستان

تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کریں گے اور پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے ۔

FOLLOW US