اگر میری تقرری اقربا پروری ہے تو چیف جسٹس ثاقب نثار کی بطور جج تقرری بھی سیاسی تھی، میاں ثاقب نثار کو نواز شریف نے پہلے سیکرٹری قانون اور پھر ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا، صدیق الفاروق کی سپریم کورٹ میں اپیل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے اپنی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ ایک