عمران خان پھنس گئے ہیں، یہ چیز ان کے گلے پڑ گئی ہے۔۔کپتان کے سب سے بڑے اتحادی شیخ رشیدنے ایسی بات کہہ ڈالی کہ تحریک انصاف کے کیمپ میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی

   
   

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لودھراں الیکشن عمران خان کے گلے پڑگیا ہے،عمران خان کی گاڑی کولودھراں میں بڑاجھٹکا لگاہے، نوازشریف کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے مگر عام انتخابات میں پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کامقابلہ ہوگا۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

کہاکہ شریف برادران سردیوں میں بجلی اور گرمیوں میں گیس جبکہ باقی مہینے دھواں دیتے ہیں۔جوآدمی ملک ،عدلیہ اور آرمی کوبراکہے اس کوغدار نہ کہیں توکیاکہاجائے۔انہوں نے کہا کہ چودھری بردرا ن مشاہد حسین سید کوجنرل سیکرٹری کے عہدے سے ہٹانے کیلئے تیارنہ تھے۔اسی لیے میں نے عوام مسلم لیگ بنائی تھی۔سینیٹ میں منڈیاں لگی ہوئی ہیں۔یہ بھی منڈی ہے کہ لوٹے مشاہد حسین کوراتوں رات سینیٹ کاٹکٹ دیاگیا۔جس نے بھی سینیٹ الیکشن میں خریدوفروخت کی منڈی لگائی وہ جمہوریت کادشمن ہے۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے درست فیصلہ دیاعمران خان کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔شیخ رشید نے کہاکہ عام انتخابات میں پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کامقابلہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ لودھراں جلسے میں شریف فیملی کااکٹھا ہونامشن تھا کہ ہم ایک ہیں۔یہ ڈبل شاہ کی سیاست ہے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔آج نہیں توکل حادثہ ہوگا۔شیخ رشید نے مزید کہاکہ عمران خان کی گاڑی کولودھراں میں بڑاجھٹکا لگاہے لودھراں الیکشن عمران خان کے گلے پڑگیاہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
Top 5 Most Beautiful Hollywood Actresses
اگر آپ بیرون ملک ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو نیوزی لینڈ نے ایسا کرنا آسان کردیا
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
بی پی ایل ڈرافٹنگ، بابر سمیت پاکستان کے 14 کھلاڑی براہ راست ٹیموں میں شامل
Why Intelligent People Prefer To Socialize Less
“شہباز شریف اور راجا ریاض کے درمیان نگران وزیراعظم کے معاملے پر میچ فکس تھا”
21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا، فیصل واڈا کا بڑا دعویٰ
حکومت نے ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے اور ڈالر گھر میں دبانے والوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا
آصف زرداری پنجاب کی سیاست میں سرگرم، متعدد سیاسی رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟
پیکٹ میں ایک بسکٹ کم ہونے پر عدالت کا کمپنی پر بھاری جرمانہ

سپورٹس
بی پی ایل ڈرافٹنگ، بابر سمیت پاکستان کے 14 کھلاڑی براہ راست ٹیموں میں شامل
پاکستان کی ون ڈے حکمرانی ختم، بھارت تینوں فارمیٹس میں پہلے نمبر پر آگیا
کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی اسکواڈ کو بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے، پی سی بی پریشان
شاہین آفریدی کو بہترین شوہر بننے کے لیے کوچنگ کی پیشکش ہو گئی
ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
نسیم شاہ کے ورلڈکپ سے باہر ہونےکا امکان، کس بولر کو موقع ملےگا؟

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy