Friday November 8, 2024

شاہد خاقان عباسی نے عاصمہ جہانگیر کی سرکاری اعزازکے ساتھ تدفین کی اجازت نہیں دی تھی ،،لیکن اب ایک ایسا قدم اٹھا لیا کہ ان کے اہل خانہ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرعظم شاہد خاقان عباسی ممتاز ماہر قانون دان عاصمہ جہانگیر کے گھر گئے جہاں انہوں نے مرحومہ کے اہل خانہ سے عاصمہ جہانگیر کی وفات پراظہارتعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اظہار تعزیت کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عاصمہ جہانگیر ایک نڈر اور اور بے باک قانون دان تھیں جنہوں نے اپنی تمام زندگی آئین اور جمہوریت کی بالادستی کی جدوجہد میں گزاری انہوں نے کہا کہ مرحومہ عاصمہ جہانگیر انسانی حقوق کی علمبردار تھیں جن کی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔

FOLLOW US