Friday October 11, 2024

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد ، نوٹی فکیشن جاری

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی وزارت داخلہ نے عائد کی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پابندی نئے آرڈیننس کے تحت عائد کی گئی ہے۔

FOLLOW US