Thursday December 12, 2024

قصور ویڈیو اسکینڈل میں تین مجرمان کو عمر قید کی سزا

قصور ویڈیو اسکینڈل میں تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں مجرموں کو عمر قید کی سزا انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 4 نے سنائی ۔ عدالت نے تینوں مجرموںحسیم عامر، وسیم سندھی اور علیم آصف کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے تینوں مجرموں کو فی کس تین تین لاکھ روپے جُرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ۔

FOLLOW US