ن لیگ اور تحریک انصاف کو بڑا دھچکا۔۔ متعدد رہنماوٴں نے کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی

   
   

کے پی اور بلوچستان میں بھی پارٹی کو فعال اور مضبوط بنائیں گے تاکہ وہاں بھی چودھری پرویزالٰہی دور جیسے عوامی فلاح و بہبود کے کام ہوں‘ چودھری شجاعت حسینلاہو تری پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ کو فعال بنانے کیلئے ان صوبوں کے دورے کرنے کا فیصلہ کیا

ہے تاکہ وہاں بھی پارٹی کو مضبوط بنا کر پنجاب میں چودھری پرویزالٰہی دور جیسے عوامی فلاحی منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ انہوں نے اس امر کا اظہار یہاں اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ہری پور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی ارکان اور یوتھ کونسلرز کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کے موقع پر کیا۔اس موقع پر سینیٹر کامل علی آغا، میاں منیر اور بلال مصطفی شیرازی بھی موجود تھے۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں ناظم محمد ادریس، نائب ناظم راشد چودھری، محمد اسد، ادریس علی، نوید احمد، ندیم خان، خالد چودھری، حفیظ انور، چودھری شکیل اور سیٹھ نوید شامل ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے وفد کے ارکان کو پارٹی میں خوش آمدیدکہتے ہوئے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی کے دور میں پنجاب میں مثالی ترقی ہوئی اور بہت سے ایسے فلاحی عوامی منصوبے مکمل ہوئے جن کی پاکستان کی تاریخ میں پہلے مثال نہیں ملتی۔انہوں نے خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں پارٹی کو متحرک اور مضبوط بنانے پر زور دیا، ملک جمیل صدر مسلم لیگ اور کونسلر یوتھ ونگ کے پی کے کو پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے احکامات بھی دئیے۔ سٹی صدر ہزارہ نے

چودھری شجاعت حسین کو دورہ کی دعوت بھی دی۔ چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ عام اور غریب آدمی کی حالت بہتر اور خوشحال بنائے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
آپ کو جوابدہ ہوں اور نہ ہی معلومات دینے کا پابند ہوں،عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ پر اپیل کا فیصلہ سنا دیا
عمران خان کی جان کو خطرہ ۔۔۔ کس طرح ان کو قتل کیا جا سکتاہے؟ تہلکہ خیز انکشافات
شہیدوں کیخلاف ٹرینڈ، 6 لوگوں کی شناخت ہوگئی ، 78 کی تلاش جاری، 120 کی شناخت کا تعین کیا جا رہاہے
ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار
دو چیزوں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں، آرمی چیف اور تمام سیاستدانوں کو تحفےملتے ہیں، میرا مطالبہ ہے کہ سب کی انکوائری ہونی عمران خان
“رجیم چینچ سازش کے تحت فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، جس کو ملک کی فکر ہوگی وہ چاہے گا کہ فوج کا ادارہ مضبوط ہو”
حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان
شہباز گل کو کتنے دن کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔ عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔
شہباز گل کی گرفتاری کے بعد شیخ رشید کے گھر پر بھی چھاپہ،ویڈیو پیغام جاری


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے، ملازمت والوں سے زیادہ کمائیں گے!
تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تو فکر نہ کریں… چند ایسے طریقے کمپنی تنخواہ میں اضافے پر خود مجبور ہوجائے
اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی
یہ بچی پیدا ہونے سے لے کر اب تک مسکرا رہی ہے۔ اس بچی کی مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز ہے جس نے اسے راتوں رات مشہور کر دیا؟
لڑکیاں کہاں گئیں۔۔۔ دنیا کے کونسےمالک میں لڑکوں کو شادی کیلئے لڑکیاں ملنا مشکل ہوچکا ہے؟

سپورٹس
5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا،تکلیف میں ہوں بس آپ کی دعائیں چاہیے ، آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان
ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہو گئے
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کوشکست ،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
گال ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز کی ضرورت
بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی، لگاتار 9 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے
لاکھوں کی نہیں بلکہ کروڑوں کی ہے.. بابر اعظم کی نئی گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy