Wednesday January 15, 2025

چھینے گئے موبائل سے سیلفی لینا ڈاکومہنگا پڑ گیا،سیلفی لیتے ہی گرفتار ہو گیا

کراچی میں چھینے گئے موبائل سے سیلفی لینا ڈاکومہنگا پڑ گیا،سیلفی لیتے ہی گرفتار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ کراچی میں پیش آیا جہاں بفر زون کے علاقے میں شہری لاپ ٹاپ پر فیس بک استعامل کر رہا تھا جبکہ شہری کے موبائل کا کیمرہ انسٹا گرام کے ساتھ منسلک تھا۔شہری ضروری کام سے باہر گیا تو ڈاکووں نے اسلحے کے زور پر شہری سے

اسکا موبائل چھین لیا۔شہری کے جانے کے بعد ڈاکو نے اسی موبائل سے سیلفی جوفوری طور پر شہری کے انسٹاگرام پر پوسٹ ہو گئی ۔شہری گھر پہنچا تو اس نے اپنے انسٹا پر اس ڈاکو کی تصویر دیکھی اور پولیس کو اطلاع دے دی اور ڈاکو گرفتار ہو گیا۔

FOLLOW US