Tuesday May 21, 2024

ایبٹ آباد کے سرکاری اسکول میں فائرنگ

ایبٹ آباد کے سرکاری اسکول میں فائرنگ

ایبٹ آباد (نیوزڈیسک) :ایبٹ آباد کے ایک سرکاری اسکول میں فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ نویں جماعت کے طالبعلم نے کی ۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے ایک سرکاری اسکول میں فائرنگ ہوئی ، نویں جماعت کے طالبعلم نے فائرنگ کر کے اپنے ہم جماعت کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے واقعہ کے فوری بعد پولیس کو طلب کیا گیا جنہوں نے فائرنگ کرنے والے طالبعلم کو گرفتار کر لیا۔ فائرنگ کرنے کی وجوہات اور اس حوالے سے تفصیلات تاحال سامنے نہیں اصکیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش کی جائے گی جس کے بعد اس واقعہ کی وجوہات کا علم ہو سکے گا۔

FOLLOW US