Tuesday May 21, 2024

رمیش کمار نے سستی شہرت کیلئے شراب سے متعلق قرارداد لانےکی کوشش کی قانون میں ترمیم سےکیا ہوگاجس کو شراب پینی ہے پیتا رہے گا جس کو نہیں پینی وہ نہیں پیئے گا”،فوادچوہدری اپنے ہی رکن اسمبلی پربرس پڑے

رمیش کمار نے سستی شہرت کیلئے شراب سے متعلق قرارداد لانےکی کوشش کی قانون میں ترمیم سےکیا ہوگاجس کو شراب پینی ہے پیتا رہے گا جس کو نہیں پینی وہ نہیں پیئے گا”،فوادچوہدری اپنے ہی رکن اسمبلی پربرس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میںپاکستان تحریک انصاف کےر کن رمیش کمارکی جانب سے شراب سے متعلق قراردادلانے کے حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہاکہ ہمارے ملک میں سستی شہرت کارواج بن گیاہے۔لوگ سستی شہرت کے لیے اس طرح کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔ اینکرحامدمیرکے استفسارپرکہ کیاآپ کااشارہ رکن اسمبلی رمیش کمارکی جانب ہے تواس کے جواب میں فوادچوہدری نے کہاکہ اورنہیں توکیاقانون لانے سےکیاہوجائے گاجس نے پینی ہے وہ توپھربھی اس سے بازنہیں آئے گاجس نے نہیں پینی اس نے پھربھی نہیں پینی۔

FOLLOW US