Tuesday May 21, 2024

پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک حادثہ ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، اضافے کا خدشہ

پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک حادثہ ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک حادثہ ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، اضافے کا خدشہ ۔۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفر گڑھ میں کوٹ ادو کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم ، کئی افراد جاں بحق اور متعد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں کوٹ ادو کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے ہیں ۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

FOLLOW US