Friday November 8, 2024

ریحام خان کے سابق شوہر ان کا اصل چہرہ سب کے سامنے لے آئے

لاہور معروف صحافی و اینکر عارف نظامی نے اپنے پر پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریحام خان کہتی ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ ریحام خان کو دو سال کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا ۔تو اب ان کو خطرہ کیوں محسوس ہونے لگ گیا ہے۔عارف نطامی نے

کہا کہ ریحام خان نے عمران خان کی زندگی اجیرن کی ہوئی تھی۔ اور ان کی زندگی ایک ڈرواؤنی فلم کی طرح ہو چکی تھی۔عمران خان خود کہتے تھے کہ میری زندگی ایک ڈروانی فلم بن چکی ہے۔ اور پھر ایک روز ریحام خان جیسے ہی گھر سے باہر نکلی تو عمران خان نے ان کو ایس ایم ایس پر طلاق بھیج دی ۔ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز بھی میری ساتھ رابطے میں تھے۔ جب ریحام خان کے پہلے شوہر سے بات کی گئی اور ریحام خان کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ریحام خان تو میرے لئے بھی جان کا خطرہ تھیں اور ایک بار ریحام خان نے مجھ پر حملہ کیا اور مجھے پلیٹ ماری۔
جو دیوار میں جا لگی تھی ۔میں اس وقت بمشکل بچہ تھا جس کے بعد انہوں نے بچوں کا ایک کھلونہ مجھے مارا جس سے میرا بازو ز زخمی ہو گیا تھا۔عارف نظامی نے کہا کہ ریحام خان کہتی ہیں کہ ان کو خطرہ ہے لیکن وہ تو خود عمران خان کے لئے خطرہ بن گئی تھیں۔اور ریحام خا ن نے عمران خان کی زندگی اجیرن کر دی تھی۔یاد رہے کہ ریحام خان نے بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو میں کہا تھاکہ عمران خان نے مجھ سے شادی کو دوماہ تھ چھپائے رکھا تھا۔

ریحام خا ن نے یہ بھی کہا کہ اب وہ خاموش نہیں رہیں گی۔ریحام خان کا یہ انٹرویو ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ویڈیو ماحظہ کریں :

FOLLOW US