Tuesday January 21, 2025

سب سے بڑی بریکنگ نیوز بدنام زمانہ ۔۔کئی بے گناہوں کو قتل کرنے والا انکائونٹرا سپیشلسٹ انسپکٹر گرفتار ۔ ۔ پاکستان نہیں بلکہ کس ملک سے گرفتار ہوا ؟ دھماکہ خیز خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف گینگسٹر اور سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر دبئی سے گرفتار کر لئے گئے۔عابد باکسر گوالمنڈی ،فیروز والا اور دیگر مقدمات میں ملوث تھے،عابد باکسر کو پنجاب میں جعلی پولیس مقابلوں کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے جبکہ جرائم کی دنیا سے بھی عابد باکسر ایک گہرا تعلق تھا۔تفصیلات کے مطابق معروف گینگسٹر اور سابق

پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا۔ عابد باکسر کی گرفتاری انٹرپول کی مدد سے ممکن ہوئی ۔خوف کی علامت سمجھا جانےوالا عابد باکسر جعلی پولیس مقابلوں کا ماسٹر مائنڈ تھا اور گوالمنڈی ،فیروز والا اور دیگر مقدمات میں ملوث تھا۔عابد باکسر کا جرائم کی دنیا سے گہرا تعلق بھی تھا۔اطلاعات کے مطابق عابد باکسر کو گرفتاری کے بود پاکستان منتقل کیا جائے گا جہاں اسکے خلاف قانونی کاروائی جائے گی

FOLLOW US