Sunday May 5, 2024

والدین کی دعائیں رنگ لائیں ۔۔ پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

والدین کی دعائیں رنگ لائیں ۔۔ پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)والدین کی دعائیں رنگ لائیں ۔۔ پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔ایشیا ئی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو چار کروڑ 90لاکھ ڈالر جاری کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک تعمیراتی منصوبوں کےلئے پاکستان کو چار کروڑ 90لاکھ ڈالر دینے کاارادہ رکھتا ہے۔ اے ڈی بی کی طرف سے پاکستان کو 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر

گرانٹ دی جائے گی جب کہ 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی صورت میں دیئے جائیں گے۔یاد رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے عہدے دار نے پاکستان میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار اور دیگر حکام سے ملاقات کے بعد کہا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ 3 سال کے دوران پاکستان میں پائیدار اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے 7.1 ارب ڈالر کی معاونت فراہم کرے گا۔

FOLLOW US