سینیٹ الیکشن:غیرملکی شہریت،اثاثوں والا فارم اسحاق ڈارنے نکلوایا،کنوردلشاد

   
   

اسحاق ڈار اورزاہد حامد نےفارم تبدیل کرنے کی سازش کی،سینیٹ الیکشن کےفارم میں غیرملکی شہریت،بینک اکاؤنٹس ظاہرکرنے کافارم حذف کردیا گیا۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی گفتگو سینیٹ الیکشن:غیرملکی شہریت،اثاثوں والا فارم اسحاق ڈارنے نکلوایا،کنوردلشاد سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہاہے کہ اسحاق ڈار اور

زاہد حامد نے اثاثوں کے فارم کوتبدیل کرنے کی سازش کی،سینیٹ الیکشن کے فارم میں غیرملکی شہریت،بینک اکاؤنٹس ظاہرکرنے کافارم حذف کردیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کنور دلشاد نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں اثاثے ظاہرکرنے کافارم اسحاق ڈار اور سابق وزیرقانون زاہد حامد نے بڑی شاطرچال چل نکال دیاتھا۔ فارم میں بینکوں کے اکاؤنٹس، ملکی غیرملکی اثاثے،غیرملکی شہریت سب حذف کردیاگیاہے۔انہوں نے بتایا کہ جب یہ فارم نکالا گیاتواس وقت باقی تمام حکومتی و اپوزیشن ارکان نے خاموشی اختیارکیے رکھی۔بعد میں جب اپوزیشن ارکان پردباوء پڑا توانہوں نے کہاکہ ہمیں ڈرافٹ دکھایاہی نہیں گیا۔انہوں نے کہاکہ اب اسحاق ڈاربھی الیکشن میں حصہ لینے کی تیاری کررہے ہیں۔اسحاق ڈار بڑے آرام سے یہ فارم بھرے گا اور الیکشن لڑے گا۔انہوں نے مزید کہاکہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار بھی سینیٹ الیکشن والا فارم ہی بھریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
فوج کی مقبولیت 88 فیصد، سیاستدانوں پر عوام کا اعتماد 39 فیصد: سروے
بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا چھین لیا گیا
علی محمد خان کا عمران خان سے غلطیاں سرزد ہونے کا اعتراف، اسٹیبلشمنٹ اور نگران وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟
روپیہ مسلسل مہنگا، انٹربینک میں ڈالر انتہائی سطح سے 44 روپے نیچے آگیا
دنیا بھر میں گرفتار ہونے والے 90 فیصد بھکاریوں کا پاکستانی ہونے کا انکشاف
ڈالر کی طرح سونے کی قیمت بھی کریش کر گئی قیمت 2 لاکھ روپے کی سطح سے جلد نیچے آ جانے کا امکان
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نےملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ، کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا
نیپالی بیٹر نے ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو تاقیامت ٹوٹ نہیں سکتا


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟
پیکٹ میں ایک بسکٹ کم ہونے پر عدالت کا کمپنی پر بھاری جرمانہ

سپورٹس
بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا چھین لیا گیا
نیپالی بیٹر نے ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو تاقیامت ٹوٹ نہیں سکتا
نیپال نے ٹی 20کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
پہلے ہی میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی دینے میں بھارت کی شرمناک ناکامی
ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری، بھارت روانگی کا شیڈول سامنے آگیا
ورلڈ کپ سے پہلے قومی ٹیم کا ون ڈے کرکٹ میں نمبر 1بننے کا امکان ، لیکن کیسے؟

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy