Wednesday May 15, 2024

مسلم لیگ (ن) کی دو شخصیات نے وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں انتہائی مہنگے داموں خرید لیں پوچھنے پر ایسی وجہ بتا دی کہ نوازشریف کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پا کستان مسلم لیگ (ن)کے دو کارکنان نے وزیر اعظمہا ئوس کی جا نب سے فرو خت کی جا نے والی بھینسو ں کی خر یدا ری کے عمل میں بھی حصہ لیا، کا رکنا ن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہ یہ بھینسیں ہما رے محبوب قا ئد میا ں نواز شر یف اور ہما ی بہن مر یم نواز شر یف کی نشا نی ہیں، ان بھینسو ں کی قیمت بہت کم ہے تا ہم ہم نے صرف اپنے قا ئد کی محبت میں یہ بھینسیں خر ید ی ہیں ، کا ر کنان نے دو بھینسیں بالترتیب 3 لاکھ اور 3 لاکھ 30 ہزار روپے میں خریدیں، خریدار حاجی امداد علی کا کہنا تھا کہ بھینس نواز شریف کی نشانی ہے جسے وہ اپنے ڈیرے میں رکھے گا۔

FOLLOW US