Friday October 18, 2024

عمران خان بطور وزیراعظم کل اپنا پہلا دورہ کہاں کرنے جا رہے ہیں؟جی ایچ کیو واپسی کے بعد بڑی خبر آ گئی

کوئٹہ(نیوزڈیسک )وزیراعظم عمران خان کل 31 اگست کو عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور کے پہلے دورے کیلئے آ رہے ہیں ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم کی آمد پر پنجاب کے نامزد گورنر چوہدری سرور ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت کابینہ کے دیگر اراکین استقبال کریں گے جبکہ عمران خان وزیراعظم کی حیثیت سے

پہلی مرتبہ لاہور آ رہے ہیں ۔عمران خان اپنی رہائشگاہ زمان پارک میں قیام کریں گے جبکہ اس دوران وہ وزیراعلیٰ اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ لاہور این اے 131 میں بھی ضمنی انتخاب کے حوالے سے رہنماؤں سے گفتگو بھی کریں گے ۔

FOLLOW US