Friday October 18, 2024

بریکنگ نیوز! ہزاروں سرکارمی ملازمین کی چھٹی نئی حکومت کا اب تک کا تشویشناک فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔آج نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو خریداری بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر خریداری بند ہونے کے باعث لوگوں کو اشیا کی دستیابی بند ہوجائے گی ۔ ذرائع کے

مطابق نئی حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو بند کرنے کا یہ پہلا قدم ہے جس کے بعد مرحلہ وار اس ادارے کو ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کے اس اقدام کے باعث 14 ہزار ملازمین کا مستقبل بھی داؤ پر لگ گیا ہے۔——————-بریکنگ نیوز! ہزاروں سرکارمی ملازمین کی چھٹینئی حکومت کا اب تک کا تشویشناک فیصلہ

FOLLOW US