Thursday December 12, 2024

آخر کار تحریک انصاف نے چودھری سرور کو آزمانےکا فیصلہ کر لیا۔۔۔اگلے الیکشن میں پنجاب میں کیا ذمہ داری ملنے والی ہے؟؟اہم خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے چوہدری سرورکوپنجاب سے سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے چوہدری سرورکوفیصلے سے آگاہ کردیا ہے اور اس حوالے سے چوہدری سرورنے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیاہے۔ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کے بعدکیاگیا۔پی ٹی آئی قیادت

نے چوہدری سرورکوفیصلے سے آگاہ کردیا ہے اور اس حوالے سے چوہدری سرورنے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیاہے۔ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کے بعدکیاگیا۔

FOLLOW US