Saturday October 19, 2024

میں کوئی پٹواری نہیں ہوں کہ جو ۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرائیویٹ طیارہ استعمال کرنے پر کھلاڑیوں نے ایسا نعرہ بلند کر دیا کہ عمران خا ن بھی مشکل میں پڑ گئے

لاہور (ویب ڈیسک ) میں نہ تو پٹواری ہوں جو اپ کے اس طرح کے اقدامات پر خوش ہوجاو ،یا اپ کو سپورٹ کرو ،شریفوں سے میری نفرت کسی اور بات پر نہیں تھی نہ ہی وہ کوئی اسرائیل سے ایا ہوا خاندان تھا جس کو میرا ضمیر ایمان برداشت نہیں کررہا تھا ۔شریفوں سے میری جنگ نئے پاکستا کے لئے صرف انہی باتوں پر تھی کہ انہوں نے میرے وطن کے

 

وسائل اپنے خاندان اور بچوں پر لٹائے تھے ،اج دو واقعات سے میرا ہی نہیں ہر پاکستانی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ،ایک یہ بذدار صاحب کی جیٹ والی تصاویر کو دیکھ کر ۔۔۔دوسری کسی ڈی پی او کی وہ والی باتیں کہ کس طرح وزیر اعلی نے یا پولیس کے بڑے نے اس ڈی پی او کو مجبور کیا کہ وہ حاور مانیکا کے ڈیرے پر جاکر مانیکا صاحب سے اپنے رویے کی معافی مانگے ،اس دوسرے واقعے میں کوئی حقیقت ہے یا نہیں یا تو میرا اللہ جانتا ہے ۔لیکن اج ٹوئیٹر پر راوف کلاسر کے تیور دیکھ کر اندازہ ہوا کہ وہ اپنے پروگرام میں اج رات کو کیا کیا نہیں فرمائیں گا ۔لیکن دوسری بات میں نام بشری بی بی کا لیا جارہا ہے ،،،یقننا اس بات میں حقیقت نہیں ہوگی لیکن محلفین کو اج اسکا اچھا حاصا فائدہ ہوا ،،،میں سمجھھتا ہوں کہ فواد چودھری کو کھل کر اس بات کی وضاحت دینی چاہئے کیونکہ خان کے پاس 5 سال نہیں فقط تین ماہ اور 10 دن ہے جوں انہوں نے خود اپنے لئے چنے ہے ۔۔فواد چودھری صاحب کوئی کوتاہی نہیں چلے گی ۔اب اتے ہے پہلی بات کی طرف عثان بزدار صاحب اپکے ساتھ مسئلہ کیا ہے ،،ہم نے تو سنا ہے کہ حدا جب حسن دیتا ہے نزاکت اہی جاتی ہے ۔لیکن مجھے تو لگتا ہے کہ یہ نزاکت اتے اتے اپ ہمارا اور تحریک انصاف کا کباڑا کرچکے ہونگے ۔کیا ضرورت ہے اپکو یہ سب کچھ کرنے کی اپ ریل میں بھی جاسکتے تھے اس سے اچھی حاصی اپکی ریپوٹیشن بن جاتی ہے،،جہاز میں اگر اتنا ہی شوق ہے تو بھائی میرے وزیر اعلی کی اچھی حاصی تنحواہ ہوتی ہے ان میں سے ہر مہینے اچھی سی سروس کے ٹکٹ لیکر کراچی مزار قائد پر جاتے دعا بھی پڑھتے اور ساتھ میں کراچی کا حلیم کھاکر واپس اتے لیکن لگتا ہے کہ نہ تم کو یہ نوکری راس انی ہے اور نہ ہی خان کو سکون سے جی دینا ہے ،،ہمیں اس روئے پر کافی افسو س بھی ہوا اور دکھ بھی اور انشااللہ امید ہے کہ اج عمران خان اپکی کلاس ضرور لے گا

FOLLOW US