Saturday October 19, 2024

علیم خان کا شاندار اقدام ، پنجاب میں وزارت ملتے ہی ایسا کم کر ڈالا جو آج تک کسی نے نہیں کیا ہو گا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے پنجاب کابینہ میں بطوروزیرحلف لینے سے پہلے اپنی کمپنیوں سے استعفا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی کابینہ میں پی پی 158سے پی ٹی آئی کے امیدوار علیم خان کو وزیربلدیات کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا ہے اور پنجاب کابینہ جلد اپنے عہدوں کا حلف

اٹھائیں گے اسی تناظر میں پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے پنجاب کابینہ میں بطوروزیرحلف لینے سے پہلے اپنی کمپنیوں سے استعفا دے دیاہے اور وہ عوامی عہدے کے دوران کمپنی میں کسی عہدہ پر فائز نہیں رہیں گے ۔————علیم خان کا شاندار اقدام ، پنجاب میں وزارت ملتے ہی اپنی کاروباری کمپنیاں چھوڑ دیں

FOLLOW US