Saturday October 19, 2024

تحریک انصاف کی حکومت ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بڑی پابندی لگا دی ،جان کر ہر شہری خوشی سے نہال

راولپنڈی ( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر کسی کو بھی پروٹوکول دیینے پر پابندی لگا دی۔اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر امیگریشن نے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا ہے جس میں تمام امیگریشن حکام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اس پابندی پر سختی کیساتھ عملدرآمد کیا جائے اور وارننگ بھی جاری کی ہے کہ جو بھی اس پابندی کی خلاف ورزی کرے گا اس کیخلاف سخت ایکشن ہوگا۔

FOLLOW US