Sunday May 19, 2024

بریکنگ نیوز! تحریک انصاف کے سینئرترین رہنما کا اچانک انتقال۔۔حکومتی جماعت سوگ میں ڈوب گئی

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک پاکستان کے بزرگ کارکن احمدسعیدکرمانی ایڈووکیٹ95برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک پاکستان کے بزرگ کارکن احمدسعیدکرمانی طویل عرصے سے علیل تھے ۔جس کے بعد وہ آج 95برس کی عمر میں

انتقال کرگئے ۔ جس کی کسی کو توقع نہ تھی واضح رہے کہ احمدسعیدکرمانی سابق وزیر،سفیراورلاہورہائیکورٹ بارکے صدربھی رہے ہیں۔ تحریک پاکستان کے بزرگ کارکن احمدسعیدکرمانی ایڈووکیٹ95برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

FOLLOW US