Sunday May 19, 2024

چیف جسٹس کا تاریخی فیصلہ دھماکہ دار خبر نے پاکستان میں دھوم مچا دی جانیے یہ خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے سات بھائیوں کی اکلوتی بہن کو وراثتی جائیداد میں حصہ نہ ملنے کے خلاف سوموٹو کیس میں سیدہ فاطمہ کو فوری حصہ دینے کی ہدایت کر دی۔۔عدالت نے ڈی آئی جی لیگل عبدالرب نشتر کو ہدایت کی کہ درخواست گزار بیوہ خاتون کو اس کاایک ہزار70کنال کا حصہ فوری دلائیں۔ہر طرف بدمعاشی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پر ساتوں بھائی پیش ہو گئے۔ درخواست گزار کے بھائیوں کا موقف تھا کہ وراثت کا معاملہ سول عدالت میں ہے۔ اسلام اور شریعت بیوہ خاتون کو اسکے شوہر کا وراثتی حق دیتا ہے۔ عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے کس قانون کے تحت سول عدالت میں دعویٰ دائر کیا۔

FOLLOW US