Monday October 21, 2024

ڈاکٹر عبدالقدیربھی صدر مملکت بننے کی دوڑ میں شامل ۔۔۔کاغذات نامزدگی بھی حاصل کر لئے

لاہور (نیوزڈیسک)ڈاکٹر عبدالقدیربھی صدر مملکت بننے کی دوڑ میں شامل ۔۔۔کاغذات نامزدگی بھی حاصل کر لئے ۔ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں عدلیہ بچائو کمیٹی کے سربراہ عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ نے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیرخان قومی ہیروں ہیں، اب وہ بھی صدر مملکت کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

FOLLOW US