Tuesday October 22, 2024

صوبے کو کس کے وژن کے تحت چلائوں گا؟ نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بڑا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تمام فیصلے مشاورت سے کئے جائیں گے، اپوزیشن کوساتھ لے کر چلیں گے۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ کبھی کوئی غلط کام کیانہ کسی کوکرنے دوں گا،تبدیلی سب

کونظرآئے گی ،ہم اپوزیشن کوساتھ لے کر چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کاسپاہی ہوں اور صوبے کو عمران خان کے وژن کے مطابق چلائیں گے۔

FOLLOW US