اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یقین دہانی کروائی کہ نبی پاک ﷺ نے رومن ایمپائر سے قرضے نہیں مانگے تھے ،بلکہ سادگی لیکر آئے۔۔عمران خان نے کہا کہ میں قوم کوسادہ زندگی گزار کردکھاؤں گا۔پیسا بچا کرنچلے طبقے پرخرچ کروں گا،اقتدار میں
ہوں کوئی کاروبار نہیں کروں گا۔جو لوگ قوم کا پیسا چوری کرتے ہیں وہ عوام کے دشمن ہیں۔میری ان سے ذاتی لڑائی نہیں ہے۔عوام کوپیسا واپس لانے کیلئے میری مدد کرنا ہوگی۔